22:38
0
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن پاکستان کے رہنما بشیر مغل( سکنہ ٹکال) کی صاحبزادی اور پاکستان تحریک انصاف کلر سیداں کی صدر مہ پارہ بشیر کی ہمشیرہ نین تارہ رانی نے بی کام پارٹ ون کے امتحان میں پانچ سو تیرہ نمبر لے کر پنجاب کالج گوجرخان میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی ۔نین تارہ رانی اس سے قبل بھی امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرتی رہی ہے۔ طالبہ نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قرار دیا ہے
Next
This is the most recent post.
Previous
This is the last post.

0 comments:

Post a Comment